پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) نمبردار برادران منڈاھڑ اب( رجسٹرڈ ) وڈے نمبردار بن گئے، صدر ال پاکستان نمبر داران ایسوسی ایشن تحصیل پنڈ دادنخان کے بعد اب ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن چیئرمین صوبہ پنجاب بن گئے۔
حکومت پنجاب نے الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے چیئرمین پنجاب کا خصوصی کارڈ بھی جاری کر دیا جو کہ انہیں سیکرٹری بورڈ اف ریونیو حافظ احمد طارق نے دیا ، وڈے نمبردار بننے پر مرکزی ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن اور ال پاکستان نمبرداران تحصیل پنڈ دادن خان کے دیگر عہدے داران نے چیئرمین پنجاب الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ ،الحاج راجہ غلام مرتضی نمبردار منڈا ھڑ ،الحاج راجہ محمد اشرف نمبردار منڈا ھڑ
راجہ ذیشان اکبر ایڈووکیٹ نمبردار منڈاھڑ ،راجہ نوشیروان اکبر نمبردار منڈاھڑ
راجہ فیصل اکبر نمبردار منڈاھڑ ،راجہ حسن نمبردار منڈاھڑ و دیگر نمبرداران سنز کو منڈا ھڑ اور تحصیل پنڈ دادن خان کے وڈے نمبردار بننے پر مبارکباد پیش کی ھے
