0

دینہ کی معروف شخصیت حکیم محفوظ الہی کے نواسہ نے سات سال کی عمر میں قرآن پاک ختم کرلیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کی معروف شخصیت حکیم محفوظ الہی کے نواسہ نے سات سال کی عمر میں قرآن پاک ختم کرلیا رشتہ داروں اور دوست احباب نے مبارک باد پیش کی اور ڈھیروں دعائیں دی۔تفصیلات کے مطابق دینہ کی معروف شخصیت حکیم محفوظ الہی ساکن ریاست ٹاٶن دینہ کے نواسہ حیدر علی نے سات سال کی عمر میں قرآن پاک ختم کر لیا عزیز واقارب نے مبارکباد پیش کرتے ہویے ڈھیروں دعاوں سے بھی نوازا۔