0

پنڈ دادن خان کے معروف ارٹسٹ صفدر کامران ملک نے ملک پاکستان میں قرانی خطاطی میں بے حد پذیرائی ملی

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) پنڈ دادن خان کے معروف ارٹسٹ صفدر کامران ملک نے ملک پاکستان میں قرانی خطاطی میں بے حد پذیرائی ملی لیکن اب پڑوسی ملک بھارت میں بھی ان کی پینٹنگز قرآنی خطاطی کو سراہا جا رہا ہے اور فن خطاطی کے ذریعے اپنے پیارے ملک پاکستان کا نام روشن کرنے میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ انڈیا میں یہ نمائش پانچ دن تک جار ی رہے گی ۔۔ نمائش کلچر ٹو آرٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام لگائی گئی ہے