دینہ
دینہ کے مقام پر ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) قلعہ روہتاس روڈ دینہ کے مقام پر ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی اور زخمی شخص…
دینہ، ڈومیلی، سوہاوہ شدید طوفان نے تباہی مچا دی کھڑی فصلیں، درخت اور دیواریں گر گئیں
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ، ڈومیلی، سوہاوہ شدید طوفان نے تباہی مچا دی کھڑی فصلیں، درخت اور دیواریں گر گئیں، سوہاوہ آرے والی گلی نزد ریلوے پل کے مقام پر شدید آندھی کے باعث چھت کی دیوار نیچے گزرتی ہوئی…
ترکی ٹول پلازہ کے قریب سکھ یاتریوں کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجہ میں 3خواتین سمیت 9 افراد زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ترکی ٹول پلازہ کے قریب سکھ یاتریوں کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجہ میں 3خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گیے ہیں،بس حسن ابدال سے کرتار پور جا رہی تھی بریک فیل ہونے…
جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب کار حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب کار حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے، کار تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی…
وفاقی محتسب کی ٹیم17 اپر یل کو پنڈ داد خان میں کھلی کچہر ی لگا ئے گی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)وفاقی محتسب کی ٹیم17 اپر یل کو پنڈ داد خان میں کھلی کچہر ی لگا ئے گی وفاقی سرکا ری اداروں کے خلا ف شکایات کا موقع پر ہی ازالہ کر یں گے۔ وفاقی محتسب اعجا ز…
سوہاوہ نگران اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈیوٹی سے برطرف
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) گورنمنٹ کالج سوہاوہ اور گورنمنٹ ہائی سکول میانی بالا، سوہاوہ میں نقل پکڑی گئی، امتحانی عملہ برطرف کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی بورڈ کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد، کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر…
دینہ جی ٹی روڈ پر چلڈرن پارک کا افتتاح بلال اظہر کیانی وزیر مملکت نے کر دیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ پر چلڈرن پارک کا افتتاح بلال اظہر کیانی وزیر مملکت نے کر دیا،سیاسی قائدین اور عوام کی اکثریت نے اپنے محبوب قائد کا استقبال کیا اس موقع پر سابق ایم پی اے مہر…
بھارت میں مقیم دنیا کے معروف شاعر گلزار کی رہائش کو تاریخی ورثہ قرار دے کر محفوظ کیا جائے گا
دینہ (سہیل انجم قریشی سے ) بھارت میں مقیم دنیا کے معروف شاعر گلزار کی رہائش کو تاریخی ورثہ قرار دے کر محفوظ کیا جائے گا معروف شاعر گلزار نے دنیا بھر میں اپنی لازوال شاعری سے نام کمایا جو…
دینہ میں تمام قسم کی تجاوزات کو فوری ختم کیا جائے
دینہ (سہیل انجم قریشی سے ) دینہ میں تمام قسم کی تجاوزات کو فوری ختم کیا جائے تجاوزات آپریشن دوبارہ شروع کر کے تمام راستوں کو کلیئر کرنا ضروری ہے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے اسسٹنٹ کمشنر…
وزیر مملکت برائے ریلوے ایم این اے بلال اظہر کیانی نے دینہ میں نو تعمیر شدہ چلڈرن پارک کا افتتاح کر دیا،
جہلم( جرار حسین میرسے ) پارک کے افتتاح کے موقع پرسب ایم پی اے مہر محمد فیاض ڈپٹی کمشنر جہلم میسم عباس اسسٹنٹ کمشنردینہ صفاء عابد ،ستھرا پنجاب Rwmc منیجر تحصیل دینہ وقاص رانا میاں سجاد ساجد کیانی ناظم کیانی…